تعارف

اکادمی ادبیات پاکستان کا قیام جناب ذوالفقار علی بھٹو کی وازرتِ عظمیٰ کے دور میں وفاقی وزارتِ تعلیم کے تحت ایک خود مختار ادارے کی حیثیت سے یکم جولائی 1976ءکو پاکستانی ادب کے فروغ کے لیے عمل میں آیا